مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18024

باب: عورت پر خاوند کا کیا حق ہے؟

ما حق الزوج على امرأته

حدیث نمبر: 18024
١٨٠٢٤ - حدثنا ابن فضيل عن يزيد عن مقسم عن ابن عباس قال: لا (تصوم) (١) تطوعًا وهو شاهد إلا بإذنه يعني زوجها (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب عورت کا خاوند موجود ہو تو وہ اس کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہ رکھے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (تصم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18024
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ يزيد ضعيف.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7889، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9972، ترقيم محمد عوامة: 17425»