مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18023
باب: عورت پر خاوند کا کیا حق ہے؟
ما حق الزوج على امرأته
حدیث نمبر: 18023
١٨٠٢٣ - حدثنا ابن فضيل عن يزيد عن زيد بن وهب قال: كتب إلينا عمر: إن المرأة لا تصوم تطوعًا إلا بإذنه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زیدبن وہب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ہمیں لکھا کہ عورت اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہ رکھے۔