حدیث نمبر: 18023
١٨٠٢٣ - حدثنا ابن فضيل عن يزيد عن زيد بن وهب قال: كتب إلينا عمر: إن المرأة لا تصوم تطوعًا إلا بإذنه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زیدبن وہب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہ رکھے۔
١٨٠٢٣ - حدثنا ابن فضيل عن يزيد عن زيد بن وهب قال: كتب إلينا عمر: إن المرأة لا تصوم تطوعًا إلا بإذنه (١).حضرت زیدبن وہب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہ رکھے۔