مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في المرأة يتوفى عنها زوجها فتضع بعد وفاته (بيسير) باب: اگر حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو جن حضرات کے نزدیک بچے کوجنم دینے سے عدت پوری ہوجائے گی
حدیث نمبر: 17985
١٧٩٨٥ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن مسلم -ولم يذكر فيه مسروق- عن علي أنه (كان) (١) يقول: آخر الأجلين (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دونوں میں سے زیادہ مدت اس کی عدت ہوگی۔
حواشی
(١) سقط من: [ك].
(٢) منقطع، مسلم عن علي منقطع.