مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17984
باب: اگر حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو جن حضرات کے نزدیک بچے کوجنم دینے سے عدت پوری ہوجائے گی
في المرأة يتوفى عنها زوجها فتضع بعد وفاته (بيسير)
حدیث نمبر: 17984
١٧٩٨٤ - قال: وكان علي يقول: آخر الأجلين (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ دونوں مدتوں میں سے بعد والی مدت اس کی عدت ہوگی۔