مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في المرأة يتوفى عنها زوجها فتضع بعد وفاته (بيسير) باب: اگر حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو جن حضرات کے نزدیک بچے کوجنم دینے سے عدت پوری ہوجائے گی
حدیث نمبر: 17983
١٧٩٨٣ - (حدثنا) (١) وكيع عن إسماعيل عن الشعبي قال: قال عبد اللَّه: أجل كل حامل أن تضع حملها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حاملہ کی عدت وضع حمل ہے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دونوں میں سے زیادہ مدت اس کی عدت ہوگی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، س، ز، ط، ك].
(٢) منقطع؛ الشعبي لم يسمع من ابن مسعود.