حدیث نمبر: 17956
١٧٩٥٦ - حدثنا مروان بن معاوية عن العلاء بن المسيب عن أبيه قال: قال عمر: لو أتيت برجل تمتع (بامرأة) (١) لرجمته إن كان أحصن، فإن (كان) (٢) لم يكن أحصن ضربته (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر میرے پاس کوئی ایسا آدمی لایا جائے جس نے کسی عورت سے متعہ کیا ہو، اگر وہ شادی شدہ ہو تو میں اسے سنگسار کروں گا اور اگر وہ غیر شادی شدہ ہو تو میں اسے کوڑے لگواؤں گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (من امرأته).
(٢) زيادة من [أ، ب، جـ، ز، ك].
(٣) منقطع؛ المسيب عن عمر منقطع.