مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17957

باب: نکاحِ متعہ کا بیان

في نكاح المتعة

حدیث نمبر: 17957
١٧٩٥٧ - حدثنا شبابة بن سوار عن هشام بن (الغاز) (١) قال: سمعت مكحولًا يقول في الرجل تزوج المرأة إلى أجل قال: ذلك (زنى) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت سے کسی مخصوص مدت تک کے لئے شادی کرنا زنا ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (غاز).
(٢) في [ب، س، ط، هـ]: (الزنى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17957
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17361»