مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17899

باب: رضاعت کا بیان: جن حضرات کے نزدیک ایک یا دو چسکیاں لینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی

في الرضاع، من قال: لا (تحرم) (الرضعتان) ولا الرضعة

حدیث نمبر: 17899
١٧٨٩٩ - حدثنا محمد بن (بشر) (١) عن سعيد عن قتادة عن سليمان بن (يسار) (٢) قال: يحرم منه ما فتق الأمعاء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ حرمت اتنے دودھ سے ثابت ہوتی ہے جس سے آنتیں سیراب ہوجائیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (بشير)، وكذلك [س، ط].
(٢) في [ب]: (سيار).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17899
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17307»