مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17898
باب: رضاعت کا بیان: جن حضرات کے نزدیک ایک یا دو چسکیاں لینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی
في الرضاع، من قال: لا (تحرم) (الرضعتان) ولا الرضعة
حدیث نمبر: 17898
١٧٨٩٨ - حدثنا إسحاق بن سليمان عن حنظلة عن (سالم) (١) عن زيد قال: لا تحرم الرضعة ولا الرضعتان (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید فرماتے ہیں کہ ایک یا دو مرتبہ دودھ پینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔
حواشی
(١) في [س]: (صايم)، وفي [هـ، أ، جـ، ط، ز، ك]: (أبي سالم)، وانظر: سنن الدارقطني (٤/ ١٧٣)، وسنن البيهقي (٧/ ٤٥٧).