مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17895
باب: رضاعت کا بیان: جن حضرات کے نزدیک ایک یا دو چسکیاں لینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی
في الرضاع، من قال: لا (تحرم) (الرضعتان) ولا الرضعة
حدیث نمبر: 17895
١٧٨٩٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أشعث (بن) (١) أبي الشعثاء (عن) (٢) أبيه عن مسروق عن عائشة قالت: قال رسول اللَّه ﷺ: "إنما الرضاعة من المجاعة" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ رضاعت تو وہی ہے جو بھوک مٹائے۔
حواشی
(١) في [هـ، س]: (عن)، وفي [ز]: (بن).
(٢) في [ز، ك]: (بن).