مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17894
باب: رضاعت کا بیان: جن حضرات کے نزدیک ایک یا دو چسکیاں لینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی
في الرضاع، من قال: لا (تحرم) (الرضعتان) ولا الرضعة
حدیث نمبر: 17894
١٧٨٩٤ - حدثنا عبدة وابن نمير عن هشام عن أبيه عن ابن الزبير قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا تحرم المصة و (١) المصتان" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک یادوچسکیوں سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ، ط]: زيادة (لا).