مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17892

باب: قرآن مجید کی آیت {وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ} کی تفسیر

في قوله (تعالى): ﴿ولا يبدين زينتهن﴾

حدیث نمبر: 17892
١٧٨٩٢ - حدثنا أحمد بن بشير عن ابن شبرمة عن عكرمة (قال) (١): ﴿مَا ظَهَرَ مِنْهَا﴾ (منها) (٢) قال: الوجه و (ثغرة) (٣) النحر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ قرآن مجید کی آیت { مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد چہرہ اور حلق کا بانسا ہیں۔

حواشی
(١) في [جـ، ز، ك]: سقطت (قال).
(٢) في [ز، ك]: سقطت (منها).
(٣) في [س]: (تغره)، وفي [ز]: (ثغر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17892
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17300»