مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17891

باب: قرآن مجید کی آیت {وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ} کی تفسیر

في قوله (تعالى): ﴿ولا يبدين زينتهن﴾

حدیث نمبر: 17891
١٧٨٩١ - حدثنا الفضل بن دكين قال: (حدثنا) (١) سلمة بن (سابور) (٢) عن عبد الوارث: ﴿وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا﴾ قال: الكف والخاتم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبدا لوارث قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ہتھیلی اور انگوٹھی ہیں۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: (نا).
(٢) في [أ، س، ز، ط، هـ]: (شابور).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17891
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17299»