مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17885

باب: قرآن مجید کی آیت {وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ} کی تفسیر

في قوله (تعالى): ﴿ولا يبدين زينتهن﴾

حدیث نمبر: 17885
١٧٨٨٥ - حدثنا وكيع عن (مسعر) (١) عن أبي إسحاق عن (أبي) (٢) الأحوص قال: الثياب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو الاحوص قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد کپڑے ہیں۔

حواشی
(١) في [س]: (معمر).
(٢) في [س]: (أبو).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17885
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17293»