مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17884

باب: قرآن مجید کی آیت {وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ} کی تفسیر

في قوله (تعالى): ﴿ولا يبدين زينتهن﴾

حدیث نمبر: 17884
١٧٨٨٤ - حدثنا شبابة عن هشام قال: سمعت مكحولًا يقول: (الزينة) (١) الظاهرة: الوجه والكفان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ ظاہری زینت چہرہ اور ہتھیلیاں ہیں۔

حواشی
(١) في [ب]: (الزنيه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17884
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17292»