مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17871

باب: جو حضرات قرآن مجید کی آیت {الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} کی تفسیرمیں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے

من قال: الذي بيده عقدة النكاح: الولي

حدیث نمبر: 17871
١٧٨٧١ - حدثنا ابن علية عن ابن جريج عن الزهري ﴿إِلَّا أَنْ يَعْفُونَ﴾: قال: الثيبات، ﴿أَوْ يَعْفُوَ الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ﴾: ولي البكر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری فرماتے ہیں کہ {إلاَّ أَنْ یَعْفُونَ } سے مراد ثیبہ عورتیں ہیں اور { أَوْ یَعْفُوَا الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } سے مراد باکرہ کا ولی ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17871
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10855، 10854، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17872، ترقيم محمد عوامة: 17279»