مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17870

باب: جو حضرات قرآن مجید کی آیت {الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} کی تفسیرمیں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے

من قال: الذي بيده عقدة النكاح: الولي

حدیث نمبر: 17870
١٧٨٧٠ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: هو الولي.
مولانا محمد اویس سرور

حسن قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17870
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14571، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17868، ترقيم محمد عوامة: 17278»