مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
القطرة من الخمر والدم تقع في الإناء باب: اگر برتن میں شراب یا خون کا قطرہ گر جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 1787
١٧٨٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن طاوس: في قطرة خمر وقعت في ماء؟ فكرهه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس سے پانی میں گرنے والے شراب کے قطرہ کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے اسے مکروہ خیال فرمایا۔