مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17868

باب: جو حضرات قرآن مجید کی آیت {الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} کی تفسیرمیں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے

من قال: الذي بيده عقدة النكاح: الولي

حدیث نمبر: 17868
١٧٨٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: هو الولي] (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔

حواشی
(١) سقط الخبران من: [أ، جـ، س، ز، ط، ك، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17868
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 387، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14573، ترقيم محمد عوامة: 17276»