مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17867

باب: جو حضرات قرآن مجید کی آیت {الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} کی تفسیرمیں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے

من قال: الذي بيده عقدة النكاح: الولي

حدیث نمبر: 17867
١٧٨٦٧ - [حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن معمر عن رجل عن عكرمة قال: هو الولي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17867
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17275»