مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17864

باب: جو حضرات قرآن مجید کی آیت {الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} کی تفسیرمیں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے

من قال: الذي بيده عقدة النكاح: الولي

حدیث نمبر: 17864
١٧٨٦٤ - حدثنا ابن علية عن ابن جريج عن عطاء قال: هو الولي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء قرآن مجید کی آیت { أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17864
تخریج حدیث «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 243، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10851، ترقيم محمد عوامة: 17272»