حدیث نمبر: 17859
١٧٨٥٩ - حدثنا ابن إدريس عن الأعمش عن إبراهيم عن شريح قال: هو الزوج.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریح قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17859
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17859، ترقيم محمد عوامة 17267)