مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في قوله (تعالى): ﴿إلا أن يعفون أو يعفو الذي بيده عقدة النكاح﴾ باب: قرآن مجید کی آیت {اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ} کی تفسیر
حدیث نمبر: 17855
١٧٨٥٥ - حدثنا حميد عن (الحسن) (١) عن سالم عن سعيد قال: هو الزوج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، ز، ك]: (حسن)، وفي [س]: سقط (عن الحسن).