حدیث نمبر: 17850
١٧٨٥٠ - حدثنا زيد بن حباب عن أفلح (بن) (١) سعيد قال: سمعت محمد بن كعب يقول (٢): ﴿الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ﴾ هو الزوج، يعطي ما عنده عفوًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن کعب قرآن مجید کی آیت { الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ وہ زیادہ دے سکتا ہے۔

حواشی
(١) في [جـ، ز، ك]: (بن)، وفي [أ، هـ، س، ط]: (عن).
(٢) في [س]: زيادة (هو).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17850
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17850، ترقيم محمد عوامة 17258)