مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17846
باب: قرآن مجید کی آیت {اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿إلا أن يعفون أو يعفو الذي بيده عقدة النكاح﴾
حدیث نمبر: 17846
١٧٨٤٦ - حدثنا مروان بن معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن شريح.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم، حضرت شریح سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے قرآن مجید کی آیت { أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرمایا کہ اس سے مراد خاوند ہے۔