مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17841

باب: جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے

من قال: يأتي المستحاضة زوجها

حدیث نمبر: 17841
١٧٨٤١ - حدثنا حفص عن أشعث، عن الحكم وحماد، عن إبراهيم قال: المستحاضة تصوم وتصلي ويأتيها زوجها.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ مستحاضہ روزہ رکھے گی اور نماز پڑھے گی اور اس کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17841
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 830، 856، 858، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1172، 1192، 1193، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17831، ترقيم محمد عوامة: 17250»