مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17840
باب: جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے
من قال: يأتي المستحاضة زوجها
حدیث نمبر: 17840
١٧٨٤٠ - حدثنا غندر عن سعيد عن قتادة عن ابن المسيب والحسن في المستحاضة: تصوم وتصلي وتقضي المناسك ويغشاها زوجها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب اور حسن فرماتے ہیں کہ مستحاضہ روزہ رکھے گی اور نماز پڑھے گی اور مناسک ادا کرے گی اور اس کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے۔