مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من قال: يأتي المستحاضة زوجها باب: جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے
حدیث نمبر: 17836
١٧٨٣٦ - حدثنا أسباط بن محمد عن أشعث عن عطاء قال: يأتيها زوجها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے۔