مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17830
باب: جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ سے وطی کرنا مکروہ ہے
في المستحاضة، من كره أن يأتيها زوجها
حدیث نمبر: 17830
١٧٨٣٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: لا يغشاها ولا (تصوم) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے وطی نہ کرے گا اور وہ روزہ بھی نہ رکھے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (يصوم).