حدیث نمبر: 17817
١٧٨١٧ - حدثنا عبدة عن أبي سعيد عن إبراهيم والشعبي قالا: إذا تزوج البكر على امرأته أقام عندها (سبعًا وإذا تزوج الثيب على امرأته، أقام عندها) (١) ثلاثًا.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جب آدمی بیوی کی موجودگی میں کسی باکرہ سے شادی کرے تو اس کے پاس سات دن قیام کرے۔ اور اگر ثیبہ سے شادی کرے تو اس کے پاس تین دن قیام کرے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: سقط ما بين القوسين.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17817
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17817، ترقيم محمد عوامة 17226)