مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17812
باب: اگر آدمی باکرہ یا ثیبہ عورت سے شادی کرے تو اس کے پاس کتنا قیام کرے گا؟
في الرجل يتزوج المرأة بكرا (أو) ثيبا، كم يقيم عندها؟
حدیث نمبر: 17812
١٧٨١٢ - قال خالد: فحدثت (به) (١) ابن سيرين، فقال زدتم هذه (أربعًا) (٢) وهذه ليلة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات حضرت ابن سیرین کو سنائی تو انہوں نے فرمایا کہ باکرہ کے لئے تم نے چار دن اور ثیبہ کے لئے ایک دن زیادہ کردیا۔
حواشی
(١) في [ك]: سقط (به).
(٢) في [س]: (الأربعة).