مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17811
باب: اگر آدمی باکرہ یا ثیبہ عورت سے شادی کرے تو اس کے پاس کتنا قیام کرے گا؟
في الرجل يتزوج المرأة بكرا (أو) ثيبا، كم يقيم عندها؟
حدیث نمبر: 17811
١٧٨١١ - حدثنا ابن (علية) (١) عن (خالد) (٢) عن أبي قلابة عن أنس قال: إذا تزوج الرجل البكر على امرأته أقام عندها سبعًا، وإذا تزوج الثيب أقام عندها ثلاثًا، قال خالد: قال أبو قلابة: أما لو قلت إنه (٣) عن النبي (٤) (ولكنها السنة) (٥) (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی بیوی کی موجودگی میں کسی باکرہ سے شادی کرے تو اس کے پاس سات دن ٹھہرے گا اور اگر ثیبہ سے شادی کرے تو اس کے پاس تین دن ٹھہرے گا۔ خالد کہتے ہیں کہ ابو قلابہ نے فرمایا: اگر میں کہوں کہ یہ حضور ﷺ سے منقول ہے (تو کہہ سکتا ہوں) لیکن یہ سنت ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، هـ]: (عيينة).
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (مالك).
(٣) في [هـ]: زيادة (رفعه).
(٤) في [ب، جـ، ز]: زيادة ﷺ، وفي [هـ]: زيادة (صدقت).
(٥) في [هـ]: (لكنه قال: السنة كذلك).