حدیث نمبر: 17788
١٧٧٨٨ - حدثنا معاوية بن هشام عن سفيان عن خالد بن دينار عن الحارث عن إبراهيم قال: لا يجامعها إلا زان أو مشرك.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم قرآن مجید کی آیت { اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ زانیہ یا مشرکہ سے زانی اور مشرک ہی مباشرت کرتا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17788
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17788، ترقيم محمد عوامة 17203)