مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17789
باب: قرآن مجید کی آیت {اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿الزاني لا ينكح إلا زانية﴾
حدیث نمبر: 17789
١٧٧٨٩ - حدثنا أبو أسامة عن سفيان (التمار العصفري) (١) قال: سمعت سعيد ابن جبير يقول: كن بغايا بمكة قبل الإسلام فكان رجال يتزوجونهن فينفقن عليهم ما أصبن فلما جاء الإسلام تزوجهن رجال من أهل الإسلام فحرم رسول اللَّه ﷺ ذلك عليهم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت { اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ یہ عورتیں اسلام سے پہلے مکہ میں فحاشی کا دھندہ کرتی تھیں۔ لوگ ان سے شادی کرتے تھے اور یہ عورتیں جو کچھ کماتی تھیں ان پر خرچ کرتی تھیں۔ جب اسلام آیا تو کچھ مسلمان مردوں نے بھی ان سے شادی کر لی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان پر یہ نکاح حرام قرار دے دیا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (الثوري)، وفي [أ]: (النمار الصفري)، وفي [س]: (التمار الصغرى).