مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في قوله تعالى: ﴿لا (يحل) لك النساء من بعد﴾ باب: قرآن مجید کی آیت {لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ} کی تفسیر کا بیان
حدیث نمبر: 17771
١٧٧٧١ - حدثنا أبو معاوية عن ابن جريج عن عطاء: ﴿وَلَا أَنْ تَبَدَّلَ بِهِنَّ مِنْ أَزْوَاجٍ وَلَوْ أَعْجَبَكَ حُسْنُهُنَّ﴾ [الأحزاب: ٥٢]، قال: لا تبدل بهن يهوديات ولا نصرانيات.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ أَنْ تَبَدَّلَ بِہِنَّ مِنْ أَزْوَاجٍ وَلَوْ أَعْجَبَک حُسْنُہُنَّ } میں جن عورتوں کو اپنے نکاح میں نہ لانے کا حکم دیا جارہا ہے ان سے یہودی اور عیسائی عورتیں مراد ہیں۔