مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17768

باب: قرآن مجید کی آیت {لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ} کی تفسیر کا بیان

في قوله تعالى: ﴿لا (يحل) لك النساء من بعد﴾

حدیث نمبر: 17768
١٧٧٦٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن علي بن (بذيمة) (١) قال: سمعت مجاهدًا يقول: ﴿(لَا يَحِلُّ) (٢) لَكَ النِّسَاءُ مِنْ بَعْدُ﴾، قال: من بعد هذا (السبب) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سبب کے بعد کی عورتیں مراد ہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (خزيمة).
(٢) في [ط، هـ]: (تحل).
(٣) في [خ]: (النسب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17768
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17185»