مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17760
باب: قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾
حدیث نمبر: 17760
١٧٧٦٠ - وقال ابن عباس: هو الزنى ﴿إِلَّا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ﴾، ينزع الرجل وليدة امرأة عبده فيطأها إن شاء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس سے مراد زنا ہے۔ { إِلَّا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ } کا مطلب یہ ہے کہ آدمی اپنی اس باندی کو جو اس کے غلام کی بیوی ہو (اس سے) الگ کر لے اور اگر چاہے تو اس سے جماع کرے۔
حواشی
(١) منقطع.