مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17759
باب: قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾
حدیث نمبر: 17759
١٧٧٥٩ - وقال مجاهد: هو الزنى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس سے مراد زنا ہے۔