مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17756
باب: قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾
حدیث نمبر: 17756
١٧٧٥٦ - وسألت الشعبي (فقال) (١): هي كل ذات زوج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو السوداء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس سے مراد ہر خاوند والی عورت ہے۔
حواشی
(١) في [ك]: (قال).