مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17751
باب: قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾
حدیث نمبر: 17751
١٧٧٥١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم عن عبد اللَّه: ﴿وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلَّا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ﴾ قال: [ذوات الأزواج (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان سے مراد وہ عورتیں ہیں جن کے خاوند ہوں۔
حواشی
(١) منقطع، إبراهيم لم يدرك ابن مسعود.