مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17750
باب: قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾
حدیث نمبر: 17750
١٧٧٥٠ - حدثنا ابن يمان عن ابن جريج عن مكحول قال: أربع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ ایسی چار عورتیں رکھ سکتا ہے۔