حدیث نمبر: 17742
١٧٧٤٢ - حدثنا ابن مسهر عن أشعث عن (الحسن) (١) قال: كل ذات زوج عليك حرام] (٢) إلا ما ملكت يمينك يعني من السبايا.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ ہر خاوند والی عورت تیرے لئے حرام ہے سوائے باندیوں کے یعنی قیدی بنا کر لائی جانے والی عورتوں کے۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: (حسن).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17742
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17742، ترقيم محمد عوامة 17167)