مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾ باب: قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} کی تفسیر
حدیث نمبر: 17741
١٧٧٤١ - حدثنا ابن إدريس عن زكريا عن الشعبي قال: نزلت يوم أوطاس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ یہ آیت یوم اوطاس کے دن نازل ہوئی۔