مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17738
باب: قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾
حدیث نمبر: 17738
١٧٧٣٨ - حدثنا أبو داود عن (زمعة) (١) عن الزهري عن ابن المسيب قال: ذوات الأزواج، يرجع ذلك إلى أن اللَّه (تعالى) (٢) حرم الزنى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ (اس سے مراد) خاوند والی عورتیں ہیں، اس کا مرجع یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے زنا کو حرام قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (ربيعة).
(٢) سقط من: [جـ، ز، ك].