مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في قوله (تعالى): ﴿(ولكن) لا تواعدوهن﴾ باب: قرآن مجید کی آیت {وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا} کی تفسیر
حدیث نمبر: 17716
١٧٧١٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سلمة بن كهيل عن مسلم البطين عن (سعيد) (١) قال: لا يقاضيها بالعدة أن لا تزوج غيره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ مرد عورت سے اس بات کا تقاضا نہ کرے کہ وہ کسی دوسرے سے شادی نہ کرے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (سعد).