حدیث نمبر: 17714
١٧٧١٤ - حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد في قوله: ﴿(وَلَكِنْ) (١) لَا تُوَاعِدُوهُنَّ سِرًّا﴾، يخطبها في عدتها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس کی عدت میں اسے نکاح کا پیغام نہ بھجوائے۔

حواشی
(١) المثبت من [أ، ب، خ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17714
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17714، ترقيم محمد عوامة 17140)