مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17712

باب: جن حضرات کے نزدیک آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرنے والا غلام زانی ہے

من كره للعبد أن يتزوج بغير إذن سيده وقال: إن تزوج فهو عاهر

حدیث نمبر: 17712
١٧٧١٢ - حدثنا غندر عن عثمان بن غياث (عن عكرمة) (١) قال: لا يتزوج العبد إلا بإذن مولاه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ غلام آقا کی اجازت کے بغیر شادی نہیں کرسکتا۔

حواشی
(١) في [جـ، ز، ك]: زيادة (عن عكرمة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17712
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17138»