مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17711

باب: جن حضرات کے نزدیک آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرنے والا غلام زانی ہے

من كره للعبد أن يتزوج بغير إذن سيده وقال: إن تزوج فهو عاهر

حدیث نمبر: 17711
١٧٧١١ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون عن محمد في العبد يتزوج بغير إذن مولاه، (قال) (١): قد كان (فيَّ شيء) (٢) فسلوا عنه.
مولانا محمد اویس سرور

محمد فرماتے ہیں کہ اگر کسی غلام نے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی تو اس بارے میں میرے دل میں کچھ تردد ہے، اس کے بارے میں (دوسروں سے) سوال کرلو۔

حواشی
(١) سقط من: [ز، ك].
(٢) في [هـ]: (فيه شيء)، وفي [أ، ب]: (في بيتي)، وسقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17711
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17137»