مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من كره للعبد أن يتزوج بغير إذن سيده وقال: إن تزوج فهو عاهر باب: جن حضرات کے نزدیک آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرنے والا غلام زانی ہے
حدیث نمبر: 17712
١٧٧١٢ - حدثنا غندر عن عثمان بن غياث (عن عكرمة) (١) قال: لا يتزوج العبد إلا بإذن مولاه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ غلام آقا کی اجازت کے بغیر شادی نہیں کرسکتا۔
حواشی
(١) في [جـ، ز، ك]: زيادة (عن عكرمة).